کھیل
05 اپریل ، 2015

قومی ٹیم کا دورہ بنگلادیش،پی سی بی اور بی سی بی میں معاملات طے

قومی ٹیم کا دورہ بنگلادیش،پی سی بی اور بی سی بی میں معاملات طے

لاہور..........پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلادیش جائے گی،پی سی بی اور بی سی بی میں معاملات طے پاگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بی سی بی سے معاملات طے ہونے کے بعد دورہ بنگلہ دیش کی تصدیق کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے مالی معاملات کے حوالے سے بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی تجاویزتسلیم کرلیں۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ پچھلے منسوخ ہونے والے دورے کا 3 لاکھ 25 ہزارڈالرز ازالہ ادا کرے گا۔

مزید خبریں :