کھیل
05 اپریل ، 2015

جب تک کھیلوں گا، پاکستان کیلئے کھیلوں گا، شاہد آفریدی

جب تک کھیلوں گا، پاکستان کیلئے کھیلوں گا، شاہد آفریدی

لاہور..........پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ جب تک کھیلیں گے، پاکستان کے لیے کھیلیں گے، 2016کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اچھی پرفارمنس دینے کی خواہش ہے۔ شاہد آفریدی لاہور میں میڈیا سے گفت گو کر رہے تھے۔

مزید خبریں :