10 اپریل ، 2015
اسلام آباد.......جسٹس جواد ایس خواجہ نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔جسٹس انورظہیرجمالی نے جسٹس جواد ایس خواجہ سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی۔چیف جسٹس ناصر الملک 6 روزہ دورے پر برطانیہ گئے ہیں۔