پاکستان
11 اپریل ، 2015

زین قتل کیس: مصطفیٰ کانجو کے جسمانی ریمانڈ میں6روز کی توسیع

زین قتل کیس:  مصطفیٰ کانجو کے جسمانی ریمانڈ میں6روز کی توسیع

لاہور ......زین قتل کیس کے مرکزی ملزم مصطفیٰ کانجو کو انسداددہشتگردی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ ملزم مصطفیٰ کانجو کو رائے ایوب مارتھ کی عدالت میں پیش کیاگیا۔ ملزم سے غیرقانونی کلاشنکوف اور دیگر اشیا برآمد کی جاچکی ہیں ۔ مصطفیٰ کانجو کے جسمانی ریمانڈ میں6روز کی توسیع کر دی گئی۔

مزید خبریں :