انٹرٹینمنٹ
20 اپریل ، 2015

ہالی ووڈ فلم ’’لٹل بوائے‘‘کا نیا ٹریلرجاری

ہالی ووڈ فلم ’’لٹل بوائے‘‘کا نیا ٹریلرجاری

اینجلس........ہالی ووڈ کی کامیڈی،ڈراما فلم ’’لٹل بوائے‘‘ 24 اپریل سے سینماؤں کی زینت بنے گی۔ فلم ’’لٹل بوائے‘‘ کہانی ہے 7سالہ بچے کی،جو دوسری جنگ عظیم ختم کراکر اپنے والد کو گھر واپس لانے کیلئےکچھ بھی کر گزرنے کو تیار ہے۔ اس 7سالہ بچے کی غیر معمولی کوششوں کے گرد گھومتی فلم ’’لٹل بوائے‘‘ 24 اپریل کو سینماؤں کی زینت بنے گی۔

مزید خبریں :