09 مئی ، 2012
سڈنی…گر می کے موسم میں تربو ز کھا نا تو اچھا لگتا ہی ہے لیکن اس کے چھلکو ں پر پھسلنا بھی کچھ کم دلچسپ کا م نہیں ۔ ذرا دیکھئے تصویر میں نظر ّنے والے یہ افراد کس طر ح تر بوز کے چھلکو ں پر اسکینگ کا مظاہر ہ کر رہے ہیں ۔ تر بو زکے خو ل کو جو تو ں کی طر ح پیروں میں چڑ ھا کر اور رسی تھا م کر پھسلنے کایہ کھیل جتنا تفریح سے بھر پور ہے اتنا ہی مشکل بھی جس میں توازن بر قرار رکھنا کو ئی آسان با ت نہیں ۔