دلچسپ و عجیب
09 مئی ، 2012

چین : اسکو ل میں طا لب علمو ں کو تو انا ئی کے لیے ڈرپس لگا دی گئیں

چین : اسکو ل میں طا لب علمو ں کو تو انا ئی کے لیے ڈرپس لگا دی گئیں

بیجنگ …اسکو ل جا نے سے پہلے ما ئیں تو بچوں کو بھر پو ر نا شتہ کرا تی ہیں لیکن چین کے اسکو ل میں بچو ں کو توانا ئی دینے کے لیے انو کھا انتظا م کیا گیاہے۔چین کے ایک ہا ئی اسکو ل میں امتحا ن سے قبل بچو ں کو اما ئنو ایسڈز کی ڈرپس لگا ئی گئیں جس کا مقصدان کی جسما نی توانا ئی کی سطح میں اضا فہ کر نا تھا ۔ کچھ حلقوں کی جانب سے بچوں کی ڈرپس لگا نے کے اس عمل کو تنقید کا نشانہ بھی بنا یا جا رہا ہے تاہم ما ہرین کا کہنا ہے کہ امائنو ایسڈانسانی جسم کو کسی قسم کا نقصا ن پہنچا نے کا با عث نہیں بنتا ۔

مزید خبریں :