پاکستان
18 مئی ، 2015

نیب کی کارروائی،سابق ڈائریکٹرکراچی بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی گرفتار

 نیب کی کارروائی،سابق ڈائریکٹرکراچی بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی گرفتار

کراچی....... نیب نے کارروائی کرتے ہوئے سابق ڈائریکٹرکراچی بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نثاراحمد انصاری کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان نیب کے مطابق ملزم کو عدالت کی جانب سے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر گرفتار کیا گیا، ملزم نے غیر قانونی طور پر 3 کروڑ 60لاکھ روپے کے اثاثے بنائے، ملزم کو ریمانڈ کے لئے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

مزید خبریں :