کھیل
19 مئی ، 2015

پاکستان آنے کا مقصد کھیل کو فاتح بنانا ہے، اوزیاز بوتھے

پاکستان آنے کا مقصد کھیل کو فاتح بنانا ہے، اوزیاز بوتھے

لاہور..........زمبابوے کرکٹ ٹیم کے ہیڈ اوزیاز بوتھے کا کہنا ہے کہ ہمار ا پاکستان آنے کا مقصد کھیل کو فاتح بنانا ہے، شاندار استقبال پر خوش اور بورڈ کے شکرگزار ہیں۔ دوسری جانب زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کپتان ایلٹن چگمبورا کا کہنا تھا کہ ہمارا کام کرکٹ کھیلنا ہے ، ہم خود کو پاکستان میں محفوظ سمجھ رہے ہیں۔

مزید خبریں :