10 مئی ، 2012
ممبئی… بالی وڈ کیفلم ’فراری کی سواری ‘ تاریخ کی پہلی فلم ہے جس کی شوٹنگ لارڈز کرکٹ گراونڈ میں ہو گی۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس فلم کے ایک گانے کی ریلیز کے موقع پر ودھو چوپڑا نے بتایا کہ فلم کی عکس بندی کی اجازت ایم سی سی کے حکام نے فلم کا اسکرپٹ دیکھ کر پہلی بار کسی فلم کی شوٹنگ کے لیے دی۔فلم کی کہانی کرکٹ سے متعلق ہے جبکہ اس کے ایک گانے میں ایک سے ایسے بچے کا بتایا گیا ٹنڈولکر کی طرح کامیابی کی منزلوں کو چھو گیا۔