پاکستان
22 مئی ، 2015

حافظ آباد :رکشہ،موٹرسائیکل میں تصادم ،2 افراد جاں بحق، 5 زخمی

 حافظ آباد :رکشہ،موٹرسائیکل میں تصادم  ،2 افراد جاں بحق، 5 زخمی

حافظ آباد.........حافظ آباد میں تیز رفتار رکشہ اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں ،2 افراد جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوگئے ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈیرہ شاہ جمال کے قریب تیز رفتار رکشہ سامنے سےآتی ہوئی موٹر سائیکل سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوگئے،زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا،جہاں ان کو طبی امداد دی جارہی ہے۔

مزید خبریں :