صحت و سائنس
24 مئی ، 2015

اسہال و گیسٹرو میں نمکول کے پانی کازیادہ استعمال کیا جائے،ماہرین

 اسہال و گیسٹرو میں نمکول کے پانی کازیادہ استعمال کیا جائے،ماہرین

کراچی......ماہرین طب کا کہنا ہے کہ موسم گرما میں بچوں اور خواتین میں اسہال،ملیریا ، لو لگنا سمیت گیسٹرو کے کیسسز میں بے تہاشہ اضافہ ہوجاتا ہے ۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بیماریوں سے بچنے کے لئے پانی ابال کر پیا جائے،صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھا جائے ،کھانے پینے میں احتیاط ،گلے سڑے پھلوں ،زیادہ ٹھنڈی اورکھٹی چیزوں سے پرہیز قابل ذکر ہیں۔ اسہال اور گیسٹرو کی صورت میں نمکول کے پانی کازیادہ سے زیادہ استعمال بہتر ہے۔

مزید خبریں :