پاکستان
11 مئی ، 2012

پشاور: حیات آباد فیز 6 میں متعدد راکٹ فائر، ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی

پشاور: حیات آباد فیز 6 میں متعدد راکٹ فائر، ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی

پشاور … پشاور کے علاقے حیات آباد فیز 6 میں نامعلوم سمت سے متعدد راکٹ فائر کئے گئے ، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم سمت سے پشاور کے علاقے حیات آباد فیز 6 میں 6 راکٹ فائر کئے گئے جن میں سے ایک گولہ مسجد اور ایک گول چوک کے قریب گاڑی پر گرا جس کے نتیجے میں ٹیکسی ڈرائیور جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔

مزید خبریں :