پاکستان
10 جون ، 2015

پشاور :اپوزیش جماعتوں نے ہشت نگری بازار میں دکانیں بند کرادیں

پشاور :اپوزیش جماعتوں نے ہشت نگری بازار میں دکانیں بند کرادیں

پشاور .....بلدیاتی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف اپوزیشن جماعتوں نے پشاور کے ہشت نگری بازار میں دکانیں بند کرادیں۔عوامی نیشنل پارٹی ، جے یو آئی اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے ہشت نگری کے مقام پر جی ٹی روڈ کو یک طرفہ ٹریفک کیلئے بند کردیا۔ کارکن صوبائی حکومت کیخلاف نعرے بازی کر رہے تھے۔ اس دوران ہشت نگری بازار کی دکانیں زبردستی بند کرادی گئیں۔

مزید خبریں :