کاروبار
13 جون ، 2015

سندھ کابینہ نے محکمہ خزانہ کی تجاویز کی منظوری دے دی

  سندھ کابینہ نے محکمہ خزانہ کی تجاویز کی منظوری دے دی

کراچی.......سندھ کابینہ کے اجلا س میں سندھ کابینہ نے محکمہ خزانہ کی تجاویز کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلی ہاوس میں سندھ سید قائم علی شاہ کے زیر صدارت بجٹ کابینہ کا اجلاس میں مراد علی شاہ کابینہ کے ممبران کو نئے مالی سال کے بجٹ سے متعلق بریفنگ دے رہے ہیں۔ اجلاس میں کابینہ کے ممبران کے ساتھ محکمہ خزانہ کے نمایندے بھی شریک ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ سندھ کا بینہ نے محکمہ خزانہ کی تجاویز کی منظوری دے دی۔

مزید خبریں :