پاکستان
20 جون ، 2015

ملتان میں وہاڑی روڈ پر آٹو پارٹس کی دکان میں آتشزدگی

ملتان  میں وہاڑی روڈ پر آٹو پارٹس کی دکان میں آتشزدگی

ملتان......ملتان میں وہاڑی روڈ پر آٹو پارٹس کی دکان میں آگ لگ گئی ہے ،آگ پر قابو پانے کے لئے کوشش کی جارہی ہے۔ ملتان کے وہاڑی چوک پر آٹو پارٹس کے تہہ خانہ میں شرٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی ، جس نے دوکان کے گرونڈ فلور اور بالائی منزل کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ۔ 9 بجے سے شروع ہونے والی امدادی کارروائیوں میں تہہ خانہ والی آگ پر قابو پالیا گیا ہےجبکہ بالائی منزل میں اب بھی آگ لگی ہوئی ہے۔ فائر بریگیڈ عملے کے مطابق دوکان کے اندار گاڑیوں میں استعمال ہونے والے آئل کی وجہ سے آگ پر قابو پانے میں دشواری کا سامنا ہے تاہم 12 سے زائد گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

مزید خبریں :