پاکستان
26 جون ، 2015

ایم کیو ایم سے متعلق رپورٹ پر پنجاب اسمبلی میں متفقہ قرار داد منظور

ایم کیو ایم سے متعلق رپورٹ پر پنجاب اسمبلی میں متفقہ قرار داد منظور

لاہور......ایم کیو ایم سے متعلق بی بی سی کی رپورٹ پر پنجاب اسمبلی میں متفقہ قرار داد منظور کر لی گئی۔ قراراداد وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے ایوان میں پیش کی ،قرارداد میںٕ وفاقی حکومت سے اعلی سطح تحقیقاتی کمیشن قائم کرنے اورالزامات ثابت ہونے پرالطاف حسین اورساتھیوں کےخلاف آرٹیکل 6 کےتحت کارروائی کا مطالبہ کیا گیا۔

مزید خبریں :