29 جون ، 2015
اسلام آباد.......اسکاٹ لینڈ یارڈ کی دو رکنی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی ۔ٹیم آج صبح اسلام آباد پہنچی ہے ، وزارت داخلہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ چھ یا سات ارکان کی ٹیم کے گزشتہ روز اسلام آباد پہنچنے یا اسلام آباد میں موجودگی کی خبریں گمراہ کن ہیں۔