پاکستان
01 جولائی ، 2015

ملتان پولیس کو دہشتگردوں کی شناخت کیلئےبائیومیٹرک سسٹم مل گیا

ملتان پولیس کو دہشتگردوں کی شناخت کیلئےبائیومیٹرک سسٹم مل گیا

ملتان......ملتان پولیس کودہشتگردوں کی شناخت کیلئے بائیو میٹرک سسٹم دیدیے گئے ۔وزارت داخلہ کی ہدایت پر 41 بائیو میٹرک سسٹم ملتان پولیس کے حوالے کیے گئےہیں۔ پولیس ناکوںاور داخلی اور خارجی راستوں پر دہشتگردوں اور مشکوک افراد کی نشاندہی کیلئے یہ سسٹم نصب کیے جائینگے،ان علاقوں میں ہیڈ محمد والا ، وہاڑی روڈ ، خانیوال روڈ سمیت مختلف علاقے شامل ہیں۔

مزید خبریں :