پاکستان
02 جولائی ، 2015

کراچی : فیڈرل بی ایریا کے تمام بلاکس میں بجلی کی فراہمی معطل

کراچی : فیڈرل بی ایریا کے تمام بلاکس میں بجلی کی فراہمی معطل

کراچی......کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا کے تمام بلاکس میں بجلی کی فراہمی بندہے،کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ ایکسٹراہائی ٹینشن کیبل میں فنی خرابی کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے۔کراچی کے جن علاقوں میںبجلی معطل ہے ان میں ڈیفنس،محمود آباد،منظورکالونی ,گلشن اقبال اورنارتھ ناظم آبادکے بعض علاقے شامل ہیں۔

مزید خبریں :