پاکستان
02 جولائی ، 2015

کراچی میں آج بارش کا کو ئی امکان نہیں،محکمہ موسمیات

کراچی میں آج بارش کا کو ئی امکان نہیں،محکمہ موسمیات

کراچی......محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج تیزسمندری ہوائیں چل رہی ہیں،اگلے اٹھارہ سے بائیس گھنٹے تک شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت پینتیس ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ آج کراچی میں تیز سمندری ہوائیں چل رہی ہیں جبکہ موسم ابر آلود رہنے کا امکان ہےجبکہ شہر میں آئندہ بائیس گھنٹوں تک بارش ہونے کا کوئی امکان نہیں۔

مزید خبریں :