پاکستان
05 جولائی ، 2015

کراچی میں آج مطلع جزوی طور پر آبر آلود رہنے کا امکان

کراچی میں آج مطلع جزوی طور پر آبر آلود رہنے کا امکان

کراچی......کراچی کا موسم قدرےخوشگوار رہے گا،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج مطلع جزوی طور پر آبر آلود رہے گا اور بادل بھی چھائے رہیں گے جبکہ جنوب مغرب سے دن بھر ہلکی ہوائیں بھی چلیں گی۔ درجہ حرارت کی بات کریں تو آج پارہ زیادہ سے زیادہ33سے 35 ڈگری تک جاسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صبح اور رات کے وقت ہلکی بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔

مزید خبریں :