پاکستان
05 جولائی ، 2015

کوٹ رادھا کشن میںسرچ آپریشن ،25مشتبہ افرادزیرحراست

کوٹ رادھا کشن میںسرچ آپریشن ،25مشتبہ افرادزیرحراست

قصور......قصورکے علاقےکوٹ رادھا کشن میںپولیس اور حساس اداروںکےسرچ آپریشن میں25مشتبہ افرادکوحراست میںلے لیاگیا۔پولیس کے مطابق قصور کی تحصیل کوٹ رادھا کشن کے مختلف علاقوں میں حساس اداروں اور پولیس اہلکاروں نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا،اس دوران شناخت ظاہرنہ کرنے پر 25 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

مزید خبریں :