پاکستان
06 جولائی ، 2015

میانوالی : چشمہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے قریب سرچ آپریشن

 میانوالی : چشمہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے قریب سرچ آپریشن

میانوالی......میانوالی میں چشمہ بیراج اور چشمہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے قریب سرچ آپریشن کے دوران 24 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیاگیا۔ڈی پی او میانوالی سرفراز خان ورک کی ہدایت پرچشمہ بیراج اور چشمہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے گردونواح میں سرچ آپریشن کیا گیا،جس کے دوران 24 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سے تفتیش جاری ہے۔

مزید خبریں :