06 جولائی ، 2015
کراچی .....عمران خان اور ریہام خان نے کراچی میں تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کے گھر پر سحری کی ۔سحری میں نہاری ، قیمہ، مچھلی ، جھینگے کے علاوہ انڈا آملیٹ، فرینچ ٹوسٹ ، چکن ہانڈی ، لسی ، جوس اور فروٹ سے سجے دستر خوان کا اہتمام کیا گیا ۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کل کراچی پہنچے تھے ۔