پاکستان
06 جولائی ، 2015

کوئٹہ :حملہ آوروں پر جاں بحق کانسٹیبل نے فائرنگ کی ،ترجمان پولیس

کوئٹہ :حملہ آوروں پر جاں بحق کانسٹیبل نے فائرنگ کی ،ترجمان پولیس

کوئٹہ .....کوئٹہ پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں فائرنگ کے بعد فرار ہوتے ہوئے حملہ آوروںپر کانسٹیبل کالے خان نے فائرنگ کی تھی ،جس سے ایک حملہ آور فائرنگ سے زخمی ہوگیا تھا ۔حملہ آوروں کی فائرنگ سے کانسٹیبل شہید ہوگیا ۔ترجمان کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونیوالے حملہ آور کو ساتھی لے کر فرار ہوگئے ہیں۔آج صبح جوائنٹ روڈ پر فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکار سمیت 3افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے تھے ،جنہیں سی ایم ایچ اسپتال منتقل کیا گیا ۔

مزید خبریں :