پاکستان
06 جولائی ، 2015

رینجرز اہلکار کا قتل : گواہ نے عمیر صدیقی کو شناخت کرلیا

رینجرز اہلکار کا قتل : گواہ نے عمیر صدیقی کو شناخت کرلیا

کراچی ....... مقامی عدالت میں رینجرز اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم عمیر صدیقی کو گواہ نے شناخت کرلیاہے۔ملزم کی شناخت پریڈ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی ناگا رام مہیسانی کی عدالت میں ہوئی۔ملزم عمیر صدیقی پر رینجرز اہلکار لانس نائیک شوکت کو قتل کرنے کا الزام ہے ۔ ملزم ایم کیو ایم الیکشن سیل کا ممبر ہے۔

مزید خبریں :