14 مئی ، 2012
حیدرآباد… بھکرجمالی پرروہڑی کینال میں 150فٹ سیزائدچوڑاشگاف پڑگیا ہے۔ مشیر وزیر اعلیٰ سندھ حلیم عادل شیخ کے مطابق شگاف کے باعث 30سے زائدگاوٴں زیرآب آگئے ہیں۔مشیروزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ شگاف پڑنے سے50ہزارافرادمتاثرہوئے،متاثرین کوکیمپوں میں منتقل کردیاگیاہے۔