دلچسپ و عجیب
14 مئی ، 2012

دستانے سے متاثر ہوکر تیار کردہ مو بائل فون

دستانے سے متاثر ہوکر تیار کردہ مو بائل فون

نیویارک…این جی ٹی…یہ کوئی عام دستانہ نہیں بلکہ مو بائل فون ہے جسے ایک امریکی ڈیزائنر نے دستانے سے متاثر ہوکر تیار کیا ہے۔Glove One نامی اس سیاہ رنگت کے حامل دستانہ جوکہ ایک مو بائل فون ہے ہاتھ کی تمام انگلیوں میں پہن کر استعما ل کیا جاتا ہے۔ اس مو بائل فون کے بٹن انگلیوں والے حصے میں اندر کی جانب نصب ہیں جبکہ آواز سننے اور بولنے کا جدیدسسٹم بھی اسی حصے میں مو جود ہے ۔ڈیزائنر نے اپنی اس منفرد ایجاد کی تکمیل کے بعد اس کا کامیاب عملی تجربہ بھی پیش کیا جوکہ اپنی مثال آپ ہے۔

مزید خبریں :