15 مئی ، 2012
ماسکو…روسی خلائی جہازسویوز ایف جی تین خلابازوں کو لے کر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لئے روانہ ہوگیا ہے۔خلائی جہازسویوزقازقستان کے علاقے بیکونور سے آج صبح روانہ ہوا۔خلائی جہازمیں دوروسی اورایک امریکی خلاباز سوارہیں۔توقع ہے کہ روسی خلابازگیندیپاڈالکاGennady Padalka اورسرگئی ریوین Revin Sergeiامریکی خلاباز AcabaJoseph جمعرات کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر پہنچیں گے۔