دلچسپ و عجیب
15 مئی ، 2012

چین میں سلیقہ ، تمیز و تہذ یب سکھانے کی کلاسز کا آغا ز

چین میں سلیقہ ، تمیز و تہذ یب سکھانے کی کلاسز کا آغا ز

بیجنگ …آ پ نے ایسی دا دیاں نا نیاں تو دیکھی ہو نگی جو لڑ کیوں کواٹھنے بیٹھنے اور بو ل چال کا سلیقہ سکھا نے کے لیے ٹو کتی ہیں لیکن چین میں اس مقصد کے لیے با قا عدہ کلا سز کا آ غا ز کر دیا گیا ہے ۔ایک مقامی یو نیورسٹی میں لڑ کیو ں کے لیے شر و ع کیے گئے کو رس میں انہیں چلنے پھر نے سے لے کر ہا تھ ملا نے کے طر یقے سکھا ئے جا رہے ہیں ۔اس کو ر س کا مقصد خواتین کی شخصیت کو بہتر بنا نے کے سا تھ روایتی اقدار کے مطابق بول چا ل اور لو گو ں سے ملنے کا سلیقہ سکھا نا ہے ۔ گفتگو ا ور میل جو ل کے طر یقوں کے علا و ہ اس کور س میں خواتین کو دستکار ی اور روائیتی ہنر بھی سکھا ئے جا رہے ہیں ۔

مزید خبریں :