15 مئی ، 2012
برسلز…بیلجئیم کے سالا نہ پتنگ میلے میں منفرداشکال کی پتنگیں لو گوں کی توجہ کا مر کز بن گئیں۔ ساحلی شہر Ostend میں منعقد ہو نے والے ا س رنگارنگ میلے میں پتنگ با ز ی کے شو قین تین سو سے زا ئد افراد نے حصہ لیا جہا ں ہر پتنگ کی شکل اور انداز ایک سے بڑھ کر ایک تھا ۔سا حل کے کنارے سجے اس میلے میں عظیم الشان رنگین گو ل پتنگیں خا ص طور پر مر کزِ نگا ہ رہیں جو تیز ہو ا سے گھو متیں تو ایک منفرد نظا رہ سا منے آ تا ۔