پاکستان
02 اگست ، 2015

میاں چنوں: بارش سے چھت گرگئی، باپ بیٹی جاں بحق

میاں چنوں: بارش سے چھت گرگئی، باپ بیٹی جاں بحق

میاں چنوں ......میاں چنوں میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے باپ بیٹی جاں بحق اور دو بچے زخمی ہوگئے ۔ میاں چنوں کے علاقے کوٹھی نندسنگھ میں بارش کے دوران مکان کی چھت گرنے سے باپ بیٹی جاں بحق ہوگئے جبکہ دوبچے جن کی عمریں ایک اور دوسال کے درمیان تھی زخمی ہوگئے زخمیوں کو تحصیل اسپتال منتقل کردیا گیا۔کرک میں بھی بارش کے سبب سری لوگر کے علاقے میں مکان کی چھت گرنے سے تین افراد زخمی ہوگئے۔

مزید خبریں :