پاکستان
02 اگست ، 2015

خضدار میں 2مسافربسوں کے درمیان تصادم ، کئی مسافر زخمی

خضدار میں 2مسافربسوں کے درمیان تصادم ، کئی مسافر زخمی

خضدار ......خضدار میں 2مسافربسوں کے درمیان تصادم سے کئی مسافر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں خواتین اوربچےبھی شامل ہیں ۔لیویزذرائع کے مطابق حادثہ خضدار میں قومی شاہراہ پر سُنی کے مقام پر پیش آیا ۔ خضدار سے کوئٹہ جانیوالی مسافر کوچ سامنے سے آنیوالی ایک اور مسافر کوچ سے جاٹکرائی۔ حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 15 سے زائد مسافرزخمی ہوئے جنہیں سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :