پاکستان
02 اگست ، 2015

کراچی میں آج بوندا باندی کا امکان

 کراچی میں آج بوندا باندی کا امکان

کراچی.......محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں بوندا باندی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج دن میں درجہ حررات کم سے کم 27 ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ 34 تک جا سکتا ہے ، شمال مغرب سے چلنے والی ہواوں سے موسم خوشگوار ہوگا ۔ صرف یہی نہیں بلکہ کچھ مقامات پر بوندا باندی کا بھی امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 74 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :