کھیل
02 اگست ، 2015

اسپیشل اولمپکس میں پاکستان نے13 گولڈ میڈل سمیت 28 تمغے جیت لیے

اسپیشل اولمپکس میں پاکستان نے13 گولڈ میڈل سمیت 28 تمغے جیت لیے

لاس اینجلس.......اسپیشل اولمپکس آج شپ لاس اینجلس میں اختتام ہو پہنچیں گے،پاکستان نے مزید دو چاندی کے تمغے جیت تمغوں کی مجموعی 28کرلی ہے۔اسپیشل اولمپکس کی اختتامی تقریب آج شب لاس اینجلس میں ہوگی۔وہی ورلڈ گیمز جس میں پاکستان کا 77رکنی دستہ نو ایونٹ میں شریک ہے،مختلف ایونٹس میں پاکستان نےمزید دو سلور میڈل جیت لیے، امجد اسلام نے لانگ جمپ میں چاندی کا تمغہ جیتا جبکہ باسکٹ بال ٹیم نے بھی دوسری پوزیشن کے ساتھ سلور میڈل حاصل کیا۔ پاکستان نے سب سے زیادہ نو میڈل سائیکلنگ میں جیتے۔جس میں چھ گولڈ میڈل بھی شامل ہیں، پاکستان اب تک 13گولڈ، 10چاندی اور 5کانسی کے تمغے اپنے نام کرچکا ہے۔

مزید خبریں :