پاکستان
04 اگست ، 2015

اسلام آباد ائیرپورٹ،مسافر کے سامان سے 7 کلو سے زائد ہیروئن برآمد

 اسلام آباد  ائیرپورٹ،مسافر کے سامان سے 7 کلو سے زائد ہیروئن برآمد

اسلام آباد.......بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد پر مسافر کے سامان سے 7 کلو سے زائد ہیروئن برآمد کر لی گئی ۔ بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد پر نجی پرواز کےذریعے داحا جانے والے مسافر کے سامان سے 7 کلو 2 سو گرام اعلیٰ کوالٹی کی ہیروئن برآمد کر لی گئی ،اے ایس ایف ذرائع کے مطابق طارق حسین نامی مسافر پشاور کا رہائشی ہے۔ ملزم کو اے ایس ایف نے حراست میں لے کر تحقیقات کے لئے اے این ایف کے حوالے کر دیا ۔

مزید خبریں :