دلچسپ و عجیب
16 مئی ، 2012

ایک ساتھ کئی طلباء کا ناشتہ کرنے کا عالمی ریکارڈ

 ایک ساتھ کئی طلباء کا ناشتہ کرنے کا عالمی ریکارڈ

نیویارک…این جی ٹی…امریکا میں بیک وقت سینکڑوں طلباء نے ایک ساتھ ناشتہ کرتے ہوئے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔امریکی ریاست نیویارک کے ایک قصبے میں نجی اسکول کے 324طلباء نے امدادی مقاصد کے تحت ایک ساتھ سیریل کھاتے ہوئے یہ کارنامہ سر انجام دیا۔ان کی کاوش کو گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں سب سے بڑے ناشتے کے اجتماع کی حیثیت سے شامل کرلیا گیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل یہ ریکارڈ 2011میں برطانیہ کے 286طلباء نے قائم کیا تھا۔

مزید خبریں :