دنیا
17 مئی ، 2012

پاکستان سے مذاکرات میں حافظ سعید کا معاملہ بھی اٹھائینگے،بھارت

 پاکستان سے مذاکرات میں حافظ سعید کا معاملہ بھی اٹھائینگے،بھارت

نئی دہلی…بھارتی سیکریٹری خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مذاکرات میں حافظ سعید کا معاملہ بھی اٹھائیں گے،نئی دہلی میں گفتگو کرتے ہو ئے بھارتی سیکریٹری خارجہ نے کہا کہ حافظ سعیدممبئی حملوں کاماسٹرمائنڈہے، اور بھارت نے اس حوالے سے دستیاب dossier بھی پاکستانی حکام کو دیئے۔انہوں نے کہا کہ پاک بھارت سیکریٹری خارجہ سطح پر ہونے والے مذاکرات میں پاکستان میں پناہ لیئے ہوئے مجرموں پربھی بات ہوگی۔

مزید خبریں :