کھیل
24 اگست ، 2015

سیرنیا ولیمز نے سِنسِناٹی ڈبلیو ٹی اے ویمنز ٹائٹل جیت لیا

سیرنیا ولیمز نے سِنسِناٹی ڈبلیو ٹی اے ویمنز ٹائٹل  جیت لیا

سِنسِناٹی ......ورلڈ نمبر ون سیرنیا ولیمز نے سِنسِناٹی ڈبلیو ٹی اے ویمنز ٹائٹل جیت لیا۔ امریکی شہر سنسناٹی میں کھیلے گئے فائنل میں ورلڈ نمبر ون سیرینیا ولیمز نے تھرڈ سیڈڈ رومانیہ کی سائمونا ہیلیپ کو چھ ،تین اور سات،چھ سے شکست دی۔سیرنیا ولیمز نے مسلسل دوسری بار یہ ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔

مزید خبریں :