پاکستان
24 اگست ، 2015

ایم کیو ایم کے اراکین قانونی طور پر قومی اسمبلی کے رکن ہیں،پرویز رشید

ایم کیو ایم کے اراکین  قانونی طور پر قومی اسمبلی کے رکن ہیں،پرویز رشید

اسلام آباد......وفاقی وزیروزیراطلاعات پرویز رشید نے کہاہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان ابھی تک قانونی طور پر قومی اسمبلی کے رکن ہیں، انہوں نے یہ بات جیونیوز کے پروگرام جرگہ میں سلیم صافی سے گفت گو کرتے ہوئےکہی ۔پرویز رشید کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کےاستفعوں کا جائزہ لیا جا رہا ہے، تمام جماعتیں چاہتی ہیں کہ وہ واپس آ جائیں۔ الیکشن ٹریبونل کے فیصلہ میں تاخیر کرکے عمران خان کو لاہور پہنچنے کا موقع فراہم کیا گیا۔ پی ٹی آئی کارکنوں کو مخالف فیصلہ آنے پر گڑبڑ کی ہدایات دی گئی تھیں۔

مزید خبریں :