پاکستان
25 اگست ، 2015

ایم کیو ایم اور حکومتی کمیٹی میں مذاکرات کا دوسرا دور جلد ہوگا، ذرائع

ایم کیو ایم اور حکومتی کمیٹی میں مذاکرات کا دوسرا دور جلد ہوگا، ذرائع

لندن....... ایم کیو ایم اور حکومتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور جلد ہو گا۔ ایم کیو ایم ذرائع کا کہنا ہے کہ دوسرے مذاکراتی دور کا نتیجہ آئندہ کے لاحہ عمل کا تعین کرنے میں اہم ہو گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی آپریشن کی نگرانی کے لیے کمیٹی کا قیام چاہتے ہیں، یہ کمیٹی ہمارے حقوق کی خلاف وزریوں اور کارکنوں کی ماورائے عدالت ہلاکتوں کے ذمہ داروں کا تعین بھی کرے، ہم ازالے اور انصاف کا مطالبہ کریں گے۔

مزید خبریں :