پاکستان
25 اگست ، 2015

وفاقی وزرا چودھری نثار اور عبدالقادر بلوچ کے درمیان تنازع

وفاقی وزرا چودھری نثار اور عبدالقادر بلوچ کے درمیان تنازع

اسلام آباد........ وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان اور وزیر برائے سیفران عبدالقادر بلوچ کے درمیان افغان مہاجرین کے معاملے پر تنازعہ سامنے آ گیا ہے۔ چودھری نثار نے کہا ہے کہ اس معاملے پر وزارت سیفران سے مطمئن نہیں۔ دوسری جانب جواب میں قادر بلوچ نے کہا ہے کہ ہزاروں افغان پاکستان کے جعلی شناختی کارڈ حاصل کر چکے، جس کی ذمہ داری وزارت داخلہ پر عائد ہوتی ہے۔

مزید خبریں :