پاکستان
26 اگست ، 2015

حکومت اوورسیز پاکستانیوں کوسہولتیں فراہم کرے،سراج الحق

حکومت اوورسیز پاکستانیوں کوسہولتیں فراہم کرے،سراج الحق

لندن......جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہاہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کی جائیں ،لندن میں جیونیوز کے نمائندے آصف ڈارکوانٹرویو دیتے ہو ئے امیر جماعت اسلامی نے حکومت پر زور دیتے ہو ئے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو سہولتیں فراہم کرنے سے ترسیلات زر میں اضافہ ہو سکے گا جس سے پاکستانی معیشت مضبوط ہو گی۔

مزید خبریں :