پاکستان
27 اگست ، 2015

نواز شریف مقابلے پر آجائیں، خود مقابلہ کروں گا ، عمران خان

نواز شریف مقابلے پر آجائیں، خود مقابلہ کروں گا ، عمران خان

اسلام آباد........چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف این اے ایک سو بائیس میں مقابلے پر آجائیں تو میں خود ان کا مقابلہ کروں گا۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ ن لیگ والے چیلنج دے رہے ہیں، اس بات کی خوشی ہے، لیکن ن لیگ کسی صورت الیکشن نہیں جیت سکتی، ن لیگ سمجھتی ہے کہ الیکشن میں ان کا امپائر کھڑا ہوگا، ہفتے کو لاہور میں لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

مزید خبریں :