کھیل
29 اگست ، 2015

پاک بھارت سیریز کے امکانات بہت کم ہیں ،شہریارخان

پاک بھارت سیریز کے امکانات بہت کم ہیں ،شہریارخان

لاہور........ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) شہریارخان نے کہا ہے کہ پاک بھارت سیریز کے امکانات بہت کم ہیں، بھارت کو 2 ماہ میں جواب دینا ہوگا، ہم زیادہ انتظار نہیں کرسکتے۔ شہریار خان کا کہنا تھا کہ بھارت نے مثبت جواب نہ دیا تو پلان بی پر غور کیا جائےگا۔

مزید خبریں :