پاکستان
28 اگست ، 2015

حکومت کسی کیخلاف انتقامی کارروائی نہیں کر رہی، پرویز رشید

حکومت کسی کیخلاف انتقامی کارروائی نہیں کر رہی، پرویز رشید

لاہور........وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ حکومت کسی کےخلاف انتقامی کارروائی نہیں کر رہی۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو تحفظات ہیں تو ان کا ازالہ کیا جائے گا، حکومت کسی کےخلاف انتقامی کارروائی نہیں کر رہی۔

مزید خبریں :