دلچسپ و عجیب
18 مئی ، 2012

سڑ کو ں پرچھلا نگیں لگا نا اور رکا وٹیں پا ر کر ناچینی نو جو انوں مشغلہ بن گیا

سڑ کو ں پرچھلا نگیں لگا نا اور رکا وٹیں پا ر کر ناچینی نو جو انوں مشغلہ بن گیا

بیجنگ…این جی ٹی…چین کے نوجو انو ں میں ان دنوں سڑ کو ں پر چھلا نگیں لگا نے کا نیا شو ق تیزی سے پر وان چڑ ھ رہا ہے ۔ یہ نو جوان شہرکے گلی کوچوں میں قلابازیاں کھاتے اور تیزی سے اونچی نیچی رکا وٹیں عبور کر تے نظر آتے ہیں ۔ بھاگتے دو ڑتے رکا وٹیں عبور کر نے کا Parkour نامی میں کھیل فرانس میں پر وان چڑھنا شروع ہو اتھا جو اب تیزی سے مختلف ممالک کے نو جو انوں میں مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔اس انو کھے کھیل کے دلدادہ ان نوجوانوں کا کہناہے کہ پر ہجو م شہر وں میں سفر کرنا خاصا مشکل ہے اور اس طرح آزا دنہ بھا گ دوڑ کرنا در حقیقت روح کی آزادی کے فلسفے کے عکا سی کر تا ہے ۔

مزید خبریں :