پاکستان
02 ستمبر ، 2015

ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری کو ایم کیو ایم سے جوڑنا ناانصافی ہے، الطاف حسین

ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری کو ایم کیو ایم سے جوڑنا ناانصافی ہے، الطاف حسین

لندن........ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی جانب سے ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری کو ایم کیو ایم سے جوڑنا ناانصافی ہے، ڈاکٹر عاصم پر الزامات کا رخ ایم کیو ایم کی طرف موڑنے کی کوشش کی جارہی ہے، چور کو بے قصور اور بے قصور کو چور ثابت کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

مزید خبریں :