پاکستان
03 ستمبر ، 2015

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے شکار پور میں استقبال کی تیاریاں

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے شکار پور میں استقبال کی تیاریاں

شکارپور........ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے شکارپور میں استقبال کی تیاریاں جاری ہیں، عمران خان سندھ کے دو روزہ دورے پر سکھر پہنچنے کے بعد شکار پور روانہ ہوگئے ہیں۔ تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی کا کہنا ہے کہ عمران خان کا سندھ کا دورہ بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کا حصہ ہے، انہوں نے دعویٰ کیا کہ تحریک انصاف میں سندھ کی اہم سیاسی شخصیات شامل ہورہی ہیں لیکن ابھی ان کا نام نہیں بتائیں گے۔

مزید خبریں :